آئی سی سی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ،آج مزید دو میچ کھیلے جائینگے 

دبئی(این این آئی)آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2021، سپر 12 رائونڈ میں(آج)جمعرات کو مزید دو میچ کھیلے جائینگے ،پہلا میچ میںآسٹریلیا اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں مد مقابل ہونگی یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے شروع ہوگا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3bCerWg
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.