ونٹرکر کٹ لیگ ،ماسٹر بلاسٹرکلب جام پورنے پہلامیچ جیت لیا
جام پور( خبر نگار) ایس پی اسے ونٹر کرکٹ لیگ2021-22ماسٹر بلاسٹر کرکٹ کلب جام پور نے اپنے پہلے میچ میں لاوا کرکٹ کلب جام پو رکو شکست دے دی ، ماسٹر بلاسٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 225رنز کا ٹارگٹ دیا ، ماسٹر بلاسٹرز کی جانب سے حافظ محمد زاہد نے 35اور محمد یوسف نے 33رنز اسکور کیے جوابی بیٹنگ میں لاوا کرکٹ کلب کی پوری ٹیم 172رنز پر آؤٹ ہو ...۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3DdQkte
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3DdQkte
https://ift.tt/eA8V8J