سعودی عرب کیساتھ تعاون میں سب سے آگے ہونگے:عمران

اسلام آباد (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی، دیرینہ اور برادرانہ تعلقات ہیں جن کی جڑیں مشترکہ عقیدے، تاریخ اور باہمی تعاون پر مشتمل ہیں، دونوں ممالک مشکل وقت میں ایک دوسرے کے ساتھ ثابت قدمی سے کھڑے رہے، دونوں ممالک سات دہائیوں سے خصوصی رشتہ میں بندھے ہیں، سعودی عرب کا وژن 2030 منصوبہ پاکستان کو ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3bpWNVI
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.