دسمبر میں سپورٹس سرگرمیاں شروع  ہونگی : ڈی جی سپورٹس پنجاب

لاہور(سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب جاوید چوہان نے کہا ہے کہ سپورٹس کے فروغ اور نئے ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی کیلئے دسمبر میں دوسری قائداعظم گیمز اور فٹ بال لیگ کرارہے ہیں، سپورٹس ایونٹس بھرپور انداز میں کرائیں گے جس میں کھلاڑی صلاحیتوں کا کھل کر اظہار کرسکیں گے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/30xXJWk
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.