صوبائی وزیر تعلیم دانش سکولز میں سپورٹس فیسٹیول کا افتتاح آج کرینگے

چشتیاں( نامہ نگار)صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس دانش سکولز چشتیاں میںیکم نومبرکو پنجاب بھر کے دانش سکولوں کے درمیان ہونے والی سالانہ گیمز میگا سپورٹس فیسٹیول2021کی تقریبات کا افتتاح کریں گے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3myCI62
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.