ٹی 20 ورلڈ کپ :سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی, دونوں ورلڈکپ سے باہر

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے گروپ 1 کے مقابلے میں سری لنکا نے دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز کو 20 رنز سے شکست دے دی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2ZRFAT3
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.