ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ‘ آج 2  میچز‘ گروپ 1کی ٹیمیں  مقابل

ابوظہبی(آئی این پی)آئی سی سی مینز ٹی 20ورلڈکپ 2021سپر 12رائونڈ میں(آج) ہفتہ کو مزید دو میچ کھیلے جائینگے، پہلا میچ دفاعی چمپئن ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان شیخ زید سٹیڈیم ،ابوظہبی میں کھیلا جائے گا ، یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 3بجے شروع ہوگا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3wmMcEx
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.