حکومت نیب قوانین میں ترامیم متعارف کرانے کیلئے صدارتی آرڈی نینس لارہی ہے. فروغ نسیم

وزیرقانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ صدر پاکستان قومی اسمبلی میں قائد ایوان اور قائد حزب اختلاف سے مشاورت کے بعد قومی احتساب بیورو کا چیئرمین مقرر کریںگے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2ZWTAu5
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.