اپوزیشن غیر ضروری واویلاکی بجائے قومی ایشوز پر توجہ دے،فواد چوہدری
لاہور + اسلام آباد (اے پی پی + خبر نگار خصوصی) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے اپوزیشن پر زور دیا ہے کہ وہ غیر ضروری ایشوز پر واویلا کرنے کے بجائے انتخابی اصلاحات سمیت قومی ایشوز پر توجہ مرکوز کرے۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3vlWqEB
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3vlWqEB
https://ift.tt/eA8V8J