عثمان بزدار کی زیر صدارت کا بینہ اجلاس،مقامی حکومتوں کا ٹرانزیکشن پلان منظور

لاہور(نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت کابینہ کے48 ویں اجلاس میں مقامی حکومتوں کے ٹرانزیکشن پلان کی اصولی منظوری دی گئی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3arRpAV
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.