نیب کا سیاہ آرڈینینس پارلیمنٹ ہی نہیں عدلیہ پر بھی حملہ ہے،شہباز شریف
لاہور( خصوصی رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ 225 ارب کے مزید ٹیکس ملک میں معاشی تباہی، بیروزگاری اور مہنگائی کا قیامت خیز زلزلہ ثابت ہوں گے ،کپاس ساڑھے 15ہزار فی 40 کلو کی بلند ترین سطح پر ہے، برآمد کنندگان اور ملوںوالے پہلے ہی پریشان بیٹھے ہیں ،پالیسی ریٹ بڑھا کر حکومت پہلے ہی اپنے بجٹ پر یوٹرن لے چکی ہے۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3mAORGi
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3mAORGi
https://ift.tt/eA8V8J