اتحاد فٹبال میلے کا فائنل نیوملتان اور کاررواں کلبز کے درمیان ہوگا

خانیوال(خبر نگار)اتحاد فٹبال میلہ نیو ملتان اور کارواں کلبز فائنل کھیلے گے،لطیف گراؤنڈ میں جاری آل پنجاب اتحاد فلڈ لائٹ فٹبال میلہ نیو ملتان فٹبال کلب ملتان نے فیصل شہید فٹبال کلب خانیوال کو ایک صفر گول سے شکست دی،کارواں فٹبال کلب میاں چنوں نے کالا باز فٹبال کلب 23چک کچہ کھوہ کو میچ برابرہونے پر پلنٹی ککس گول پر شکست دی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3C6I3GP
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.