یونین اسپورٹس کر کٹ کلب  جنرل باڈی اجلاس 

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)یونین اسپورٹس کر کٹ کلب زون چار کے جنرل باڈی کا اجلاس گزشتہ روز ملیر میں منعقد ہوا،جس میں آئندہ دو سالوں کے لئے بلا مقابلہ معراج احمد صدیقی کو صدر، سید محمد حسینن زیدی کو خازن اور آفتاب عالم سیکریٹری منتخب ہوگئے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3BDtH0w
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.