افغانستان :خصوصی سیل بنایا جائے،وزیراعظم

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) قومی سلامتی کمیٹی نے ایک خودمختار، مستحکم اور پرامن افغانستان کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے مدد کرے جبکہ وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ افغانستان سے متعلق کی جانے والی کوششوں کو ہم آہنگ کرنے کے لئے خصوصی سیل قائم کیا جائے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3oKAfXv
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.