مسلم لیگ (ن ) کا مہنگائی کیخلاف پارلیمنٹ ہاوس کے باہر احتجاجی کیمپ
اسلام آباد(خبر نگار)مہنگائی بیروزگاری اورمعاشی بدحالی پر مسلم لیگ ن نے حکومت کے خلاف پارلیمنٹ ہاوس کے باہر احتجاجی کیمپ لگا یاقومی اسمبلی اجلاس کے بعد مسلم لیگ (ن )کے قائدین کالی پٹیاں باندھ کر کارکنوں کے ہمراہ احتجاجی کیمپ میں حکومت مخالف نعرے لگاتے رہے مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال،مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خاں،مرتضی جاوید ...۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3lRGUNz
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3lRGUNz
https://ift.tt/eA8V8J