ضلع بہاولنگر میں شجرکاری مہم کے دوران 6لاکھ18ہزارلگائے جاچکے:ڈپٹی کمشنر 

چشتیاں (نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر بہاولنگر نے کہا ہے کہ گندم کے گوداموں کی چاردیواری کو درست کرنے کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں، ضلع بہاولنگر میں شجرکاری مہم کے دوران 6لاکھ 18 ہزار لگائے جاچکے ہیں جبکہ ضلع میں پودے لگانے کاٹارگٹ 7لاکھ19ہزار ہے،تاہم شجرکاری کے مقاصد حاصل کرنے کیلئے پودوں کی دیکھ بھال ،نگہداشت اور آبیاری پر بھرپور توجہ دی جائے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2YV2U1m
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.