شہباز شریف‘ حمزہ کیخلاف منی لانڈرنگ کیس‘ ملزم‘ گواہ 5 نومبر کو احتساب عدالت طلب
لاہور ( نامہ نگار ) لاہور کی احتساب عدالت نے شہباز شریف، حمزہ شہباز سمیت خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ و آمدن سے زائد اثاثوں اور رمضان شوگر ملز کے الگ الگ دو ریفرنسوں پر سماعت پانچ نومبر تک ملتوی کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر ملزمان سمیت گواہوں کو دوبارہ طلب کر لیا۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3DT2p6T
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3DT2p6T
https://ift.tt/eA8V8J