نیب نے خود احتسابی پالیسی کے تحت 4سالہ رپورٹ جاری کردی
اسلام آباد(نامہ نگار )قومی احتساب بیورو کے چئیرمین جناب جسٹس جاوید اقبال نے10اکتوبر 2017 کو اپنے منصب کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد جہاں " احتساب سب کیلئے " کی پالیسی کا نفاذ کیا تھا وہاں انہوں نے نیب میں خود احتسابی کا نظام بھی متعارف کروایا تھا جوکہ آج تک جاری ہے۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3ATJkQf
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3ATJkQf
https://ift.tt/eA8V8J