شمالی وزیر ستان:فائرنگ کا تبادلہ،پاک فوج کے2جوان شہید، ایک دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیر ستان کے علاقے میران شاہ میں دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے جبکہ ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3C8QLVd
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.