ٹی 20ورلڈ کپ میں وکٹیں، شکیب نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کردیا

الامیرات(آئی این پی) بنگلادیشی آل رائونڈر شکیب الحسن نے ٹی 20ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹوں کا شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کردیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3B88uuH
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.