گوادر: شرپسندوں کا دستی بم سے حملہ‘ قائداعظم کا مجسمہ منہدم

گوادر (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر میں شر پسندوں نے دستی بم حملے سے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا نصب مجسمہ تباہ کر دیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3iaUCcm
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.