حکمرانوں کی نااہلی، پنجاب میں ڈینگی پھر سر اٹھانے لگا: حمزہ شہباز

لاہور (خصوصی رپورٹر) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں حمزہ شہباز نے پنجاب میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں حکمرانوں کی نا اہلی کے سبب ڈینگی ایک بار پھر سر اٹھا رہا ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/39jsu1N
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.