مظفر آباد، پاک بحریہ نے  دوستانہ کرکٹ میچ جیت لیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاک بحریہ اور آزاد جموں و کشمیر کی کرکٹ ٹیموں کے مابین دوستانہ میچ بحریہ کی ٹیم نے 9 وکٹوں سے جیت لیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3l2l7kS
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.