ہراج کرکٹ کلب خانیوال  کا اجلاس یکم نومبر کو ہوگا

ملتان (جنرل رپورٹر)ہراج کرکٹ کلب خانیوال کا اجلاس یکم نومبر کو زیرصدارت غلام سرور ھراج منعقد ہوگا اجلاس میں پی سی بی ماڈل آئیں کے مطابق عہدیداران کا چناؤ عمل میں لایا جائیگا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3i5LK7G
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.