کرپشن کیخلاف زیروٹالرنس، خود احتسابی پر سختی سے کار بند: چیئر مین نیب 

اسلام آباد (نامہ نگار) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ وائٹ کالر کرائم کے میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے نیب کی انسداد بدعنوانی کی موثر قومی حکمت عملی کامیاب رہی ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3ko3rkB
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.