نئی افغان حکومت عالمی تو قعات پوری کرے ، ہمیں حوصلہ افزائی کرنا ہو گی: بلاول

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ اس بات پر اکثر مبالغہ آرائی کی جاتی ہے کہ پاکستان کا افغانستان پر بہت اثر ہے لیکن پاکستان کو چاہیے کہ افغانستان میں ایک وسیع البنیاد حکومت کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3u4a5Qi
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.