دورہ ختم ہونے کے بعد بھی پاکستانی حکام نے بہت خیال رکھا، کپتان نیوزی لینڈ ٹیم

دبئی(آئی این پی)پاکستان کے دورے پر آنے والی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دورے کا اختتام مایوس کن ہے، یہ پاکستان میں بسنے والوں کے لیے مایوس کن ہے جہاں برسوں میں ہوم میچز کم ملے ہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3lJRaGF
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.