سکول اور کالج کی سطح پر ہاکی پریمیئر لیگ کا انعقاد خوش آئند:پروفیسر محمد اقبال

لیاقت پور(نمائندہ نوائے وقت) گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کا لج لیاقت پور کے پرنسپل پروفیسر طارق محمود چوہدری نے ہاکی پریمیئر لیگ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کھیلوں کے فروغ سے صحت مند معاشرہ تشکیل پا سکتا ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3iaGrns
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.