حکومت نے ملک میں یکساں تعلیمی نظام کا خواب پورا کر دیا ہے.ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک میں یکساں تعلیمی نظام کا خواب پورا کر دیا ہے, آن لائن اور پیشہ وارانہ تعلیم میں آسانیاں پیدا کرکے ہم نہ صرف اعلی تعلیم کو فروغ دے سکتے ہیں بلکہ مارکیٹ کی طلب و رسد کی ضروریات کے تناظر میں تعلیمی ضروریات کو پورا کیا جا سکتا ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3BYGWsx
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.