واپڈا اور نیشنل بینک آج فائنل میں مد مقابل ہونگے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)تیسرے چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ میں واپڈا اور نیشنل بینک کی ٹیموں نے کامیابیاں حاصل کرلیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3uhUEnr
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.