پنجاب میں تبدیلیوں سے ناقص گورننس پر پردہ نہیں ڈالا جا سکتا: حمزہ شہباز 

لاہور (خصوصی رپورٹر) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں حمزہ شہباز نے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کی تبدیلی پر اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ پنجاب بیوروکریسی میں تبدیلیاں لا کر ناقص گورننس پر پردہ نہیں ڈالا جا سکتا ،پنجاب حکومت تین سالوں میں صرف تبادلہ تبادلہ کھیلتی رہی ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3hen0dc
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.