بھارتی مکروہ چہرہ بے نقاب، عالمی صحافیوں کو پاکستان آنے سے روک دیا: فواد چودھری
اسلام آباد(خبر نگار خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے لئے غیر مکی صحافیوں کے واہگہ کے راستے پاکستان آنے پر پابندی کا بھارتی فیصلہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، عالمی صحافیوں کو پاکستان آنے سے روک کر دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا نام نہاد دعویٰ ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا ہے۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3CjCOnV
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3CjCOnV
https://ift.tt/eA8V8J