مہنگی ترین ایل این جی خریدنے کی تحقیقات ہونی چاہیے: شہباز شریف
لاہور(این این آئی) شہبازشریف نے تاریخ کی مہنگی ترین ایل این جی خریدنے کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کے مہنگی ترین ایل این جی خریدنے کی عالمی میڈیا کی تصدیق سے اپوزیشن کا موقف سچ ثابت ہوگیا،اس حقیقت کے سامنے آنے سے ثابت ہوگیا کہ حکومت قوم سے مسلسل غلط بیانی کرتی رہی ، مسلم لیگ (ن)نے جو ایل این جی 8 ڈالر میں خریدی، پی ٹی آئی 15 ڈالر ...۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3igdTtb
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3igdTtb
https://ift.tt/eA8V8J