ایف بی آر کا جولائی میں ریکارڈ ریونیوحکومتی پالیسیوں کا مظہر: عمران

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم عمران خان نے ماہ جولائی میں ریکارڈ ٹیکس وصولیوں پر ایف بی آر کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وصولیاں مستقل معاشی احیا ء و افزائش کے حوالے سے حکومتی پالیسیوں کی مظہرہیں۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2WHctQh
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.