مونس الہٰی نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھالیا 

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) کے رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھالیا، صدر مملکت عارف علوی نے ایوان صدر میں ان سے حلف لیا، مونس الہی وزارت آبی وسائل کا قلمدان سنبھالیں گے، کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3iyhK42
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.