پاکستان سے وسیع تعلقات چاہتے ہیں: سعودی وزیر خارجہ

اسلام آباد (نامہ نگار+ نمائندہ خصوصی)صدر ڈاکٹرعارف علوی نے پاکستان اور سعودی عرب کے مابین تمام شعبوں میں تعلقات کی موجودہ سطح کو وسعت دینے اور تجارت و معیشت کے شعبے میں مزید پیش رفت کیلئے دوطرفہ تعلقات کو ادارہ جاتی سطح پر استوار کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو خصوصی ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2WsQjkF
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.