پاگل نہیں اتنی جدوجہد کے بعد ڈیل کر لیں: مریم نواز

اسلام آباد (وقائع نگار+ نوائے وقت رپورٹ) مریم نواز نے اسلام آباد ہائی کورٹ پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ آزاد کشمیر میں شفاف انتخابات ہوئے تو مسلم لیگ (ن) کامیاب ہوگی،آزاد کشمیر میں (ن) لیگ سب سے مضبوط جماعت ہے، تحفظات کے باوجود بھی آزاد کشمیر میں مضبوط ترین (ن) لیگ ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3hXH2Z5
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.