معمار نوائے وقت مجید نظامی کی ساتویں برسی: مزار پر فاتحہ خوانی

لاہور، ملتان، کراچی+اسلام آباد (نیوز رپورٹر، سماجی رپورٹر، وقائع نگار+نمائندہ خصوصی) معمار نوائے وقت گروپ، آبروئے صحافت مجید نظامی کی ساتویں برسی گزشتہ روز نوائے وقت لاہور، اسلام آباد، ملتان، کراچی کے دفاتر سمیت دیگر مقامات پر عقیدت کے ساتھ منائی گئی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2VaObxe
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.