گیٹورڈ ٹرافی رینکنگ ٹینس‘ عدنان خان‘ فرحان الطاف فائنل میں

کراچی (نیوز رپورٹر )یونین کلب کراچی میں کھیلی جانے والی گیٹورڈ ٹرافی رینکنگ ٹینس چیمپین شپ میں محمد علی نے عدنان خان کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3xNZlX1
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.