اسلام آباد : طوفانی بارش سے تباہی ، ماں، بیٹا جاں بحق، گاڑیاں بہہ گئیں: فوج طلب

اسلام آباد/ پشاور/ سیالکوٹ/ لاہور (عزیز علوی+ اپنے سٹاف رپورٹر سے+ سپیشل رپورٹ+ نمائندہ خصوصی+ آئی این پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس سے منسلک راولپنڈی میں موسلا دھار بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی جس سے سڑکیں اور نشیبی علاقے زیر آب آگئے جبکہ ندی نالوں میں طغیانی اور گھر میں پانی داخل ہونے سے 2 افراد جاں ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3rDPXDc
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.