نو منتخب ایرانی صدر کو فونن: افغا نستان میں بگڑتی سکیورٹی صورتحال پر تشویش ہے: عمران

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) وزیراعظم عمران خان نے ایران کے نو منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی کو 18جون کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2TEpPvj
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.