معمار نوائے وقت مجید نظامی کی برسی آج ، کارکن مزار پر حاضری دینگے
لاہور (خصوصی نامہ نگار) تحریک پاکستان کے سرگرم کارکن‘ آبروئے صحافت‘ معمار نوائے وقت‘ رہبر پاکستان اور نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے سابق چیئرمین ڈاکٹر مجید نظامی کی ساتویں برسی کے موقع پر آج سوموار 26 جولائی کو 00 :8بجے صبح کارکنان نوائے وقت قبرستان میانی صاحب میں مجید نظامی مرحوم کے مزار پر حاضری دیں گے۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3BIQjwT
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3BIQjwT
https://ift.tt/eA8V8J