سیاسی انتقام بند نہ ہوا تو آزاد کشمیر میں احتجاج کی سر براہی کرونگا: بلاول
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ یہ کیسی مدینے کی ریاست ہے کہ عمران خان کے خلاف تقریر کرلو تو نیب نوٹس بھیج دیتا ہے، سیٹ جیت لو تو قتل کا مجرم بنادیا جاتا ہے۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3BRrMFX
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3BRrMFX
https://ift.tt/eA8V8J