واشنگٹن میں بیس بال میچ کے دوران  فائرنگ، تماشائیوں نے دوڑیں لگا دیں

واشنگٹن(آئی این پی)واشنگٹن میں بیس بال میچ کے دوران اسٹیڈیم کے باہر فائرنگ سے کھیل کا مزہ کرکرا ہو گیا، خوف کا شکار تماشائیوں نے دوڑیں لگا دیں، انتظامیہ کو مقابلہ معطل کرنا پڑا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3wPpnIr
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.