بیالوں کو حکم دیا تو ووٹ کو عزت دو اور کٹھ پتلی سب کا بندوبست کر ینگے: بلاول

نکیال (نوائے وقت رپورٹ+ این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ووٹ کی طاقت سے 25 جولائی کو آزاد کشمیر میں حکومت بنائیں گے اور یہاں کے عوام کو معاشی طور پر مضبوط کریں گے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3hywIX4
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.