چین  نے ہر مشکل میں ساتھ دیا، سی پیک کی ابتدا زرداری نے کی : بلاول

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی چین اور عالمی سیاسی جماعتوں کے سربراہوں کے ورچوئل اجلاس سے چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے خطاب میں کہا کہ سی پیک کی ابتداء زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی نے رکھی تھی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3ywi35G
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.