چیف ایگزیکٹووسیم خان کاپی سی بی میں اپنی ملازمت جاری رکھنے کا فیصلہ
لاہور(آئی این پی) چیف ایگزیکٹووسیم خان نے پی سی بی میں اپنی ملازمت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے،6دسمبر 2018کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے برطانوی نژاد وسیم خان کا بطورمنیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی)تقرر کیا تھا، ان کے 3سالہ معاہدے کا آغاز یکم فروری 2019 کو ہوا،معاہدے کے تحت وسیم خان اختتام سے ایک برس قبل توسیع کیلئے اپنی دلچسپی ظاہر کر سکتے ...۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3izVXJ9
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3izVXJ9
https://ift.tt/eA8V8J