مشکل حالات میں قومی سلامتی اداروں کے ہاتھ مضبوط کرنا ہونگے: پرویز الٰہی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور صوبائی جنرل سیکرٹری سینیٹر کامل علی آغا سے پی پی 164 سے معروف سیاسی شخصیات نے ن لیگی امیدوار پنجاب اسمبلی چودھری زین شوکت ڈگراں کی سربراہی میں ملاقات کی اور مسلم لیگ (ق) میں شمولیت کا اعلان کیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3eXa61X
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.