سندھ میں ما فیا کا راج، آئندہ حکومت تحریک انصاف کی ہو گی: باب رحیم

اسلام آباد (انٹرویو: شاہزاد انور فاروقی + خبر نگار خصوصی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور سندھ اور سابق وزیراعلی سندھ ڈاکٹر ارباب غلام رحیم نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے تین سالوں میں یہ ثابت کیا ہے کہ وہ سیاسی مفادات کی بجائے قومی مفادات کو ترجیح دیتے ہیں۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/374u071
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.