بیرون ممالک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے فلائٹ آپر یشن آج سے شروع ہو گا: غلام سرور

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سررو خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر پی آئی اے نے بیرون ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے خصوصی انتظامات کر لئے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3hgV2xR
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.